تلاش
-
May ۰۴, ۲۰۱۸
قومی سلامتی کے پاکستانی مشیر ناصر خان جنجوعہ نے ہندوستان کے ساتھ اختلافات کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تا ابد ایک دوسرے کے دشمن نہیں رہ سکتے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۸
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ سے نواب اصغر علی خان صاحب نے لکھتے ہیں کہ
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پنجاب رینجرز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی نے کل سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان پر کڑی تنقید کی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر گہرے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۸
ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ سے یہ خط ارسال کیا ہے جناب اصغرعلی خان صاحب لکھتے ہیں کہ
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں معروف شاعر اور نوحہ خواں صابر حسین شہید ہو گئے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۷
روس نے اقوام متحدہ اور ادارہ برائے کیمیائی ترک اسلحہ کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پر شام میں خان شیخون سانحے کی تحقیقات میں خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے-
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۷
لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کی جانب سے 6 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہی بات کر رہے ہیں جو دہشت گرد تنظیم داعش کرتی ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۷
وزیراعظم نوازشریف جمعرات 15جون کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے صبح 11 بجے پیش ہوں گے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
روس اور یورپی یونین نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔