تلاش
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۲
فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۲
اسلامی دنیا کے فیروزے کے نام سے مشہور، اسلامی دور کے فن تعمیر کا شاہکار، مسجد کبود، شمال مغربی ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں میں واقع ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۲
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۲
بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۲
قم کی فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے نام سے منسوب قم میں واقع مسجد مقدس جمکران میں "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی معروف ترانہ پڑھا گیا، جس میں ہزاروں عاشقان امام مہدی (عج) نے شرکت کی۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
مسجدالاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی اور ملت فلسطین غاصب صیہونیوں کو مسجدالاقصی پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گی۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۲
مسجد الاقصی کے خطیب اور امام جمعہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیتوں پر عالم اسلام کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے مسجدالاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۲
مختلف فلسطینی تنظیموں نے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی میں اجتماع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۲
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی پر ہلہ بولتے ہوئے فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ کر لیا۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کی حرمت کو تار تار کر دیا اور پوری دنیا کے تماشے پر خاموش نظر آئی۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
سکیورٹی حصار میں غاصب صیہونی آبادکاروں نے فلیگ مارچ کے نام پر مسجد الاقصیٰ کی جانب اپنی اشتعال انگیز حرکت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ شب سے مسجد الاقصیٰ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں اور غاصب آبادکاروں کی سکیورٹی کے لئے بڑی تعداد میں باوردی دہشتگردوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مسجد الاقصیٰ کے ایک مصلیٰ میں اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں کو وہیں بند کر دیا گیا ہے۔