تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۹
مقبوضہ فلسطین میں طبریہ نامی ساحلی علاقے میں واقع ’’مسجد البحر‘‘ میں فلسطینی باشندوں نے جاکر اذان دی۔ اس مسجد پر صیہونی غاصبوں کی غلیظ نظر ہے اور وہ اسے ہتھیا کر میوزیم اور یہودی عبادتگاہ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۹
مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۹
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۹
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۹
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۸
امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۸
شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۸
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔