تلاش
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۷
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے حکومت میانمار سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیائی مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۷
جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۷
میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۷
میانمار کے فوجی کمانڈر نے صوبے راخین میں مسلمانوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۷
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
شمالی میانمار میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد و جرائم کا جائزہ لئے جانے کی غرض سے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۷
ملائیشیا کی حکومت نے میانمار کے مسلمانوں کے لئے جو گزشتہ اکتوبر سے مذہبی تشدد کا شکار ہوکر بنگلادیش میں پناہ لئے ہوئے ہیں، انسان دوستانہ امداد کی حامل ایک کشتی روانہ کی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ محترمہ یانگ ہی لی نے مسلمانوں کے خلاف فوج کے وحشیانہ اقدامات کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
میانمار کی حکومت نے کہا ہے کہ مسلمان آبادی والے صوبہ راخین میں فوج کی کارروائیاں ختم ہو گئی ہیں-
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
میانماری فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں نے انتہائی المناک داستانیں بیان کی ہیں۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی میانمار میں فوجی کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں -
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کا ارتکاب کیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر انتہا پسند بودھسٹوں کے گذشتہ سال اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں کم از کم بیانوے ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
اس وقت کسی بھی عالمی ادارے یا تنظیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کی مشکلات کا حل ایک داخلی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے- اس بناء پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل و مشکلات کا حل، عالمی برادری کے اقدامات پر منحصر ہے-
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں سبھی مسلم ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ہے
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۷
ملیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ میانمار کے صوبہ راخین میں مسلمان اقلیتوں کی افسوس ناک صورتحال کی ذمہ دار میانمار کی حکومت ہے-
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۷
میانمار کے صوبہ راخین کی حکمراں جماعت کے عہدیداروں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کے لئے پہنچنے والے اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے-