تلاش
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۸
میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے غیر انسانی جرائم کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
اقوم متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب و مشکلات کا سامنا ہے اورقصورواروں کو سزا ملنے کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۸
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۸
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کے عمل میں مدد دینے کے لئے میانمار کی حکومت پر دباؤ ڈالے -
-
May ۲۴, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کہاہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہی ہندووں کا بھی قتل عام کیا ہے
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ میانمارکے فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنےگھروں سے فرار ہونے پر مجبورکرنے کے لئے جنسی تشدد کو ایک حربے کے طور پراستعمال کیا ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۸
جنسی تشدد پر میانمار کی فوج کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۸
میانمار کے صدر ہیٹن کیاؤ اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۸
ملائیشیا کے وزیر اعظم نے سڈنی میں جاری آسیان کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا معاملہ اب میانمار کا اندرونی معاملہ نہیں ہے اور اس بحران نے خطے کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدیدار نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
میانمار میں مسلمانوں کے خلاف حکومت کے انسانیت سوز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے
-
Feb ۲۴, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سٹیلائٹ تصاویر سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ میانماری فوج، صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
برطانیہ کے وزیر خارجہ بوریس جانسن نے جمعہ نو فروری سے بنگلادیش، میانمار اور تھائیلینڈ کا دورہ شروع کیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
میانمار میں سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سائیکلسٹ مہدی سہرابی نے کانسے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی حکومت کے ہاتھوں نسل کشی جاری رہنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔