تلاش
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۸
میانمار میں احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کی سیکورٹی فورس نے روہنگیا مسلمانوں کے سیکڑوں قصبوں اور دیہاتوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی انسپیکٹر یانگ لی کو اطلاع دی ہے کہ جب تک یہ حکومت ہے ان کے ساتھ تعاون نہیں کیا جائے گا اور انھیں میانمار میں داخل ہونے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی-
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کی ایک اجتماعی قبر کا پتہ لگایا گیا ہے-
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۷
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق نیا انکشاف ہوا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
روہنگیا مسلمان عالمی وعدوں کے باوجود کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۷
برطانوی پارلیمنٹ میں خارجہ امور کے کمیشن نے اپنی رپورٹ میں میانمار کے حکام پر صوبے راخین میں نسلی صفائی کے جرم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
بنگلادیش کے صدر نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے تشدد پر تنقید کی ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۷
دنیائے کیتھولک کے رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورے پر میانمار پہنچ گئے ہیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۷
لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو واپس ان کے آبائی علاقے بھجوانے کے لیے بنگلادیش اور میانمار حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹرس نے میانمار کے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی دربدری کو تشویشناک اور المیہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند اور ان کی وطن واپسی کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۷
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کو فراموش نہ کیا جائے کیونکہ ان کی مشکل ابھی حل نہیں ہوئی ہے، میانمار میں ان کی جان کو ابھی بھی خطرہ ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
میانمار اور بنگلادیش کے وزائے داخلہ ، جنرل "کیاو سیو " اور " اسد الزماں خان " نے دو مفاہمتی نوٹ پر دستخط کرکے، روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل اور سرحدی تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے-
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۷
ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔