تلاش
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۰
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول 2021 کے آخر تک ناممکن ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ نئے برطانوی کورونا وائرس کا ایران میں تاحال مشاہدہ نہیں کیا گیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۰
لندن کی دکانوں میں کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھانے والی جعلی دوائیاں فروخت کی جا رہی ہیں
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۰
دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۰
بل گیٹس نے کہا کہ اگلے 4 تا 6 ماہ وبائی بیماری کے حوالے سے انتہائی خراب ترین ہوسکتے ہیں
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۰
برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ وائرس کی تبدیلی کی صورت میں ہر سال ویکسین لگانے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نئے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کو کئی ماہ بعد بھی پھیپھڑوں کو نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا اور فعال کیسوں کی شرح کم ہوکر چار اعشاریہ آٹھ تین رہ گئی ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۰
کورونا وائرس کے تباہ کن طوفان کو جھیلتے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۰
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد میں 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۰
ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تقریبا نو ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور چار سو بائیس افراد انتقال کرگئے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۰
ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۰
کورونا وائرس کے ایسے مریض جن میں اس بیماری کی علامات ظاہر ہی نہیں ہوتیں، مگر اس دوران بھی وہ اسے آگے صحت مند افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۰
ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے مزید پانچ ہزار سے زائد مریضوں کا اندراج کیا گیا جبکہ تین سو چار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۰
نئی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ-19 کی خاموش تبدیلیاں بہت ہی خطرناک ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو ایسی آزمائش قرار دیا ہے جس کے سامنے دنیا ناکام ہوگئی ہے۔