تلاش
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۱
عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۰
بین الاقوامی عدالت انصاف (International Court of Justice) نے قطر کا فضائی محاصرہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دوحہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۰
عالمی عدالت انصاف نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو انتقامی کاروائی قرار دیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۰
یورپی یونین نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کی مذمت کرنے کے بجائے یمنیوں کی جانب سے سعودی جرائم کے جواب میں کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۰
یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۰
نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے امریکہ میں پھیل گئی ہے۔ نیو یارک، واشنگٹن، نیو اورلینزاور مینی سوٹا میں مشتعل مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ مقتول جارج فلائیڈ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیام فام شہریوں کے قتل کو، انصاف کے قیام کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے مطالبے پر امریکہ کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۹
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے اور بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۹
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
ترکی میں اتوار کی صبح بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۹
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک علاقے کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ ان دو پولیس اہلکاروں پر کوئی بھی فرد جرم عائد نہیں کی جائے گی جنھوں نےگذشتہ برس ایک سیاہ فام نوجوان کو سکرامانتو شہر میں قتل کردیا تھا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۹
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۹
بحرینی علما کی کمیٹی نے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بیان کو انصاف و آزادی جیسے بحرینی قوم کے بنیادی مطالبات کو پورا کئے جانے کے لئے نقشہ راہ یا روڈ میپ سے تعبیر کیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۹
ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۹
امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی عرب کے ٹرائل کوناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ٹرائل کی شفافیت کا جائزہ نہیں لیا جاسکتا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۸
حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اورعدالت پسندی کے حوالے سے بیان