تلاش
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں عدل و انصاف کی برقراری تک بنیادی اصلاحات جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار ہو گئے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۴
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۳
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۳
حق دو تحریک کے چئیرمین مولانا ہدایت الرحمن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر کے مسائل حل نہ ہوئے تو وہ مسلح جدوجہد شروع کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
ایک سینئر امریکی سفارتکار نے تحریک طالبان پاکستان کو علاقائی استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۳
درہ آدم خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کئے جانے والے ایک آپریشن میں تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ظفر الیاس ظفری اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۳
پاکستان میں حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۳
پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پولیس نے ایک بار پھر حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۲
بلاول بھٹو زرداری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ریڈ لائن عبور کی تو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2022
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر سیز فائر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۲
عدالتی حکم کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے جو تاحال جاری ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔