تلاش
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۲
عراق کی تحریک النجباء نے بغداد میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے فوری انخلا پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۲
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۲
حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتمادی کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۲
یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۲
فلسطینی قیدیوں کی تحریک نے صیہونی جیلوں میں قیدیوں کی تحریک انتفاضہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے قیدیوں کی اس تحریک کی حمایت کریں۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں اور کامیابی کی صورت میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب خاتون مندوب نے کہا ہے کہ نا وابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۲
یمن کی صنعا حکومت کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع کا بیان بہت اہم تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے ابہا ائيرپورٹ پر اہم فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا اور ہمارے میزائل سٹیک طریقے سے اپنے نشانے پر لگے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۲
بحرین میں فروری 2011 کو آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے شروع ہوئے مظاہروں کی چودہویں سالگرہ پر ایک بار پھر عوام نے سڑکوں پر نکل جمہوریت اور آزادی کا اپنا مطالبہ دہرایا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۲
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ تحریک انصار اللہ کو جواب دینے کا پورا حق ہے اور یہ تحریک دہشت گرد نہیں ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۲
عمان نے یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۱
فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک سے ریل سروس تعطل کا شکار ہوگئی۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۱
شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف ملکوں میں استقامتی فورس کی تربیت کرکے، عالم اسلام میں عظیم دفاعی صلاحیت پیدا کی ہے۔