تلاش
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۲
گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۲
جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت اور اس علاقے بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی علاقوں میں اغیار کی فوجی موجودگی کی ممنوعیت پر زور دیا ہے
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے کرائے کے دو فوجیوں کی گرفتاری کے بعد امریکہ کے دو شہری بھی مارے گئے ہیں۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۲
روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۲
قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۲
نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۲
روسی افواج نے سیویرو ڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کیلئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے.
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باوجود ماسکو کو ایندھن کی برآمدات میں 93 بلین یورو کا منافع ہوا۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۲
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۲
یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔