-
امین ولایت، حضرت شاہچراغ علیہ السلام ۔ ویڈیوز
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴حضرت شاہچراغ علیہ السلام ایران کے شہر شیراز میں مدفون ہیں جنہیں امین ولایت کہا جاتا ہے، وجہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
-
مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
مختصر ڈرامہ - "مسافر"
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰زیارتِ حضرتِ معصومہ (س) کی فضیلت و اہمیت پر مبنی دلچسپ کلپ ملاحظہ کیجئے -
-
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
-
منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸مداح : سبطین الحسینی
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔
-
حرم رضوی میں پھولوں کی بارش
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
غریب طوس امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰حضرت ابوالحسن علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) کی کنیت "ابوالحسن" ہے اور زیادہ مشہور لقب "رضا" ہے ۔ آپ کے دیگر القاب صابر، زکی، ولی، وفی، سراج الله، نورالہدی، قرة عین المؤمنین، مکیدة الملحدین، کفو، الملک، کافی الخلق ہیں۔
-
عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔