-
جمعیت الوفاق کے سربراہ کی گرفتار کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو چھے سال پورے ہونے پر آل خلیفہ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔
-
فلسطینی کاز کے خلاف امریکی سازشوں کی مذمت
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی دہشت گردی - خصوصی رپورٹ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، ایران سے کسی بھی سمجھوتے سے پہلے عرب ملکوں سے مشورہ لے: سعودی عرب
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے مشورہ لے۔
-
2 بحرینی شہریوں کی سزاؤں کی توثیق
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
بحرینی غدار نے صیہونی غاصب کو دورے کی دعوت دی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔