-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطین کے ساتھ عربوں کی غداری کا مشن
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہے۔
-
بحرین کے وزیرخارجہ کا اسرائیل کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲بحرین کے وزيرخارجہ نے فلسطنیوں پر، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ مذکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ہر ساز پر ناچنے والے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴فلسطینی اتھارٹی نے اپنے سفیروں کو ابوظہی اور منامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
بحرین کی موروثی حکومت نے بیٹے کو بنایا وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳شاہ بحرین نے اپنے بیٹے کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا ہے۔
-
بحرین، پانچ دہائیوں تک وزیر اعظم رہنے والے خلیفہ کا انتقال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸بحرین کی شاہی حکومت کے منصوب کردہ وزیراعظم امریکہ میں انتقال کرگئے۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی وجہ اقتصادی پسماندگی ہے: آیت اللہ اختری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
-
تاناشاہ آل خلیفہ نے مزید اکیاون بحرینیوں کو سزا سنائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔