-
سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان، کبھی خواب میں بھی نہيں دیکھا کہ ان ممالک سے رابطے ہوں گے!
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی حکومت ان ممالک سے رابطے میں ہے جن کو خواب میں بھی نہیں دیکھا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
-
محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔
-
صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
پاکستان کےوزیراعظم کا دورہ بحرین
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج 16 دسمبر کو بحرین کا دورہ کریں گے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیرحل ہونے کے بجائے پیچیدہ ہوگئے: ساجد نقوی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹علامہ سید ساجد علی نقوی نے او آئی سی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
منامہ مذاکرات، آل خلیفہ حکومت کے پروپیگنڈے کا ایک حصہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳بحرین کی جمعیت الوفاق نے منامہ مذاکرات کو آل خلیفہ حکومت کے پروپیگنڈے کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں عوام کی سرکوبی اور انسانی حقوق کی پامالی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں