-
بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: شیخ علی سلمان کو رہا کیا جائے
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب دماغ اور یہودی پیسہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایک عرب ملک نے اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کی بنیاد پر ان کمانڈروں نے اس کمپنی کے لئے کام شروع کر دیا جس کا تعلق اس عرب ملک کی خفیہ ایجنسی سے تھا۔
-
شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی صورت حال تشویشناک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے
-
ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس میں ایران کے وفد نے بعض ممالک کی جانب سے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت جیسے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم - English Documentary
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2019
-
متحدہ عرب امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کو دہرایا ہے
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔