-
آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی گود میں بیٹھ گئی، بحرین کی الوفاق پارٹی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰بحرین کی آمریت مخالف سیاسی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے کی کوششوں کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
بحرینی شیعیوں کے قائد تہران کے اسپتال میں زیرعلاج
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹آیت اللہ شیخ عیسی قاسم تہران کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
-
آل خلیفہ کے کہنے پر تھائی لینڈ میں گرفتار فٹبال کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵بحرین کی شاہی حکومت کے ظلم سے نجات پانے کے لیے آسٹریلیا میں پناہ لینے والے بحرین کی قومی ٹیم کے فٹبال اسٹار حکیم العربی تھائی لینڈ میں ستر روز کی جبری قید کے بعد آسٹریلیا واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
بحرین : آل خلیفہ حکومت کا مذہبی آزادی پر حملہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایام شہادت کے موقع پر بحرینی حکومت کے کارندوں نے مختلف شہروں میں نصب کئے گئے سیاہ پرچم اور بینروں کو پھاڑدیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کی۔
-
بحرین میں شہریت سلب کرنے کا بازار گرم
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تهائیلنڈ میں بحرینی فوٹبالکهلاڑی کی گرفتاری کےخلاف احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
-
شیعیان بحرین کے رہنما کا مشہدالمقدس کا سفر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم شمال مشرقی ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچے ہیں۔
-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔