-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶بحرین کی سوشل میڈیا میں سرگرم افراد کا کہنا ہے کہ الدراز کے علاقے کے عوام نے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
حکومت بحرین کا انسانی حقوق کے کارکن کی رہائی سے انکار
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷بحرین کی شاہی حکومت نے انسانی حقوق کے معروف رہنما اور قانون داں نبیل رجب کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
-
آل خلیفہ کے جیلوں میں قیدیوں کی تدریجی موت
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں ممتاز عالم دین شیخ حسن مشیمع کو، جو قید میں زندگی گذار رہے ہیں، علاج معالجے کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
ایرانی والیبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر والی بال ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف احتجاج جاری
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔