-
شیخ علی سلمان پر مقدمہ غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷بحرین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی جسمانی حالت تشویشناک ہے
-
اسرائیلی وفد بحرین کا دورہ کرے گا
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷بحرین میں سرکاری سطح پر ہونے والی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
-
عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت پیدا ہوگئی ہے اور ابوصبیح کے علاقے میں لوگوں نے شبانہ مظاہرے شروع کر دیئے ہیں۔
-
بحرین میں آمریت کو مستحکم بنانے کی کوشش
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعتوں اور تنظیموں کے اراکین کو انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت سے محروم رکھے جانے کو آمریت اور اسی طرح شاہی حکومت کو مستحکم بنائے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔
-
بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی قیدیوں کو شب قدر کے اعمال بجالانے کی بناپر کال کوٹھریوں میں منتقل کردیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مظالم
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ذرائع ابلاغ نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے ایک نوجوان کی سزائے موت کے حکم کی توثیق اور بارہ حکومت مخالف بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کر لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی سر عام خلاف ورزی کی جارہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱بحرین میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔
-
آل خلیفہ کا ظالمانہ اقدام، 6 بحرینیوں کو عمر قید کی سزا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے 6 شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔