-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسی
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے ایک بار پھر سیاسی الزامات کے تحت بحرین کے دو نوجوانوں کو 7 سال قید کی سزا سناتے ہوئے ان کی شہریت بھی منسوخ کی۔
-
پیٹر فورڈ : بحرین، امریکہ اور سعودی عرب کی کالونی ہے
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ بحرین میں 2011 سے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے وقت سے ہی یہ ملک سعودی عرب اور امریکہ کی کالونی بن گیا ہے-
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2018
-
آل خلیفہ حکومت کے جرائم اور عالمی برادری کی خاموشی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ کے لئے ٹرمپ کی وسیع حمایت اور بحرین میں امریکہ مخالف احتجاج میں شدت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے تقریبا پینتالیس ملین ڈالر کے تین ہزار بم بحرین کو فروخت کرکے اس ملک کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی کاروائیوں کو تقویت پہنچانے پر اتفاق کیا ہے-
-
لندن میں بحرینی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸سیکڑوں بحرینی شہریوں اور آمریت مخالفین نے لندن میں بحرینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں امریکا مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکا مخالف مظاہرے کرکے اپنے ملک سےغیر ملکی فوجوں منجملہ امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا -