-
بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔
-
شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے
-
اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
-
بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قیام کی ستّرویں برسی کی مناسبت سے مقبوضہ فلسطین میں سائکلسٹ مقابلوں میں فلسطینیوں کی شدید مخالفت کے باوجود بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سائکلسٹ شریک ہوئے ہیں۔
-
اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴فلسطینی عوام نے اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری نامی انقلابی تحریک نے ملک کے ممتاز علما، معروف شخصیات اور عام شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جنونی اور ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں حکومت کی آلہ کار عدالت کی جانب سے تین بہنوں کی قید کی سزا
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے حکومت مخالف اپنے شوہروں کو پناہ دینے کے الزام میں تین بہنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مخالفین کے خلاف سزائے موت کی توثیق پر بحرینی عوام کا ردعمل
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰آل خلیفہ کی فوجی عدالت کی جانب سے چھ بحرینی جوانوں کے خلاف سزائے موت کا حکم جاری کئے جانے پر اس ملک کے عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں-