-
فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴بحرین کی اپیل کورٹ نےملک کی مسلح افواج کے کمانڈر کے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزام کے تحت چھے بحرینیوں کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
فارمولہ ون کار ریلی پر بحرینی عوام کی مخالفت
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶بحرینی عوام نے ملک میں فارمولہ ون کار ریلی کے انعقاد کی مخالفت میں مظاہرہ اور اس مقابلے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲انسانی حقوق کی تیرہ عالمی تنظیموں نے عبدالہادی الخواجہ سمیت بحرین کی جیلوں میں بند انسانی حقوق کے کارکنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کا افتتاح
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸برطانیہ نے خلیج فارس کے علاقے میں اپنے پہلے مستقل فوجی اڈے کا بحرین کی سلمان بندرگاہ پر افتتاح کردیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیاں
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے حکومت مخالفین کی سرکوبی جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ حکومت کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کی گرفتاری
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے پر حملہ کر کے تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
-
بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
-
بحرین کے امن پسند روحانی پیشوا کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲بحرین کے ممتار عالم دین شیخ عسیی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ایسے عالم میں تین سو دن مکمل ہوئے ہیں کہ وہ عوام سے پرامن احتجاج پر زور دے رہے ہیں۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 300 دن مکمل
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔