-
پاکستانی طلبہ کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ 75 افراد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے گیلان کے اطراف میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 75 افراد زخمی ہوئے ۔
-
زلزلہ: سیکڑوں زخمی علاج بعد اسپتالوں سے ڈسچارج
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹ایران کے ہنگامی امور کی تنظیم کے ترجمان مجتبی خالدی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرمانشاہ میں آنے والے زلزلے میں سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
-
کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کرمانشاہ میں زلزلہ متاثرین میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فوٹو گیلری
-
صدر ایران عید نوروز پر زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے پر
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸صدر ایران نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
امید کے رنگ ! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳محمد پورکند ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق کرمانشاہ صوبے کے سرپل ذہاب سے ہے۔ وہی علاقہ جہاں چند ماہ قبل شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس میں اس آرٹسٹ کو اپنا گھر بار بھی گنوانا پڑا۔ ان دنوں یہ زندہ دل آرٹسٹ اپنے وطن کے بچوں کو پینٹنگ سکھا کر انہیں انکے مستقبل کے تیئیں پر امید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے سرپلذهاب میں ڈائلیسز سینٹر کا افتتاح
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
مغربی ایران کے شہر سرپل ذھاب میں زلزلہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر سرپل ذھاب میں ہفتے کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
کرمانشاہ میں زلزلہ متاثرین کیلئےشیلٹر ہوم کی تعمیر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۱فوٹو گیلری