-
إقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر01
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 03/23/ 2023
-
اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!
-
ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر30
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2022
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر29
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2022