-
صدر ایران: قومی مفادات کے دفاع اور انصاف کے قیام میں تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے/ مظلوموں کی حمایت جاری رہے گی/ بیگانہ طاقتوں کی خطے میں موجودگی مسائل کا حل نہیں خود ایک مسئلہ ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کےآٹھویں صدر کی حیثیت سے پارلیمنٹ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
تقریب حلف برداری کی غیر ملکی شخصیات کی تہران آمد اور صدر ایران سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
مظلوموں کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے: صدر رئیسی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی اصولی پالیسی ملکوں کی ارضی سالمیت کی حمایت اور پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہے۔
-
تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بطور صدر منتخب ہونے والے ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی، سربراہوں، وزیروں اور اعلیٰ عہدے داروں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔
-
ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے۔
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔