اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام بھی انہیں پیش کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا ناراض ہو گیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔
مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
ایران نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر برطانیہ کے پولنگ اسٹیشن کے لئے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ کئے جانے پر لندن حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔