Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶
ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔