• عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک!

    عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک!

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    عید بعثت، عید نبوت و رسالت، عید بشریت و انسانیت پورے عالم انسانیت کو مبارک ہو۔

  • عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • حیدر (ع) نے آج اکھاڑا تھا در خیبر۔ ویڈیو

    حیدر (ع) نے آج اکھاڑا تھا در خیبر۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    تاریخ گواہ ہے کہ 24 رجب سنہ 7 ہجری کو جب جنگ خیبر کا معرکہ سجا ہوا تھا تو علمدار لشکر نبوی، حیدر کرار، حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام نے جنگ کرتے ہوئے یہودیوں کے عظیم قلعے خیبر کے در کو اکھاڑ کر اُسے سپر کے طور پر استعمال کیا۔ اسی مناسب سے ملاحظہ فرمائیے قلعۂ خیبر کی ایک نادر ویڈیو جسے کئی برس قبل ایک ہیلی کاپٹر سے بنایا گیا ہے۔

  • جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو

    جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔

  • جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق

    جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں ایک منفرد کتاب تحریر کرنے والے لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور دانشور جارج جورداق کی اہلیہ نے انہیں علی علیہ السلام کا پیرو اور حق و حقیقت کا پاسباں قرار دیا ہے۔

  • یوم پدر مبارک!

    یوم پدر مبارک!

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران اسلامی میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!