Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran
  • روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر

ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)

ٹیگس