پاکستان کے دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔
یہ ٹی وی شو ہر روز ماہ رمضان میں نشر کیا جائے گا اور افطار کے موقع پر روزہ داروں کا ساتھ دے گا۔
ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2023
سحر نیوز رپورٹ
نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2023
آج 30 رمضان المبارک ہے۔ یعنی مغفرت اور ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کا آخری دن ہے۔