• عالمی ریڈ کراس ، سیلاب متاثرین کے لئےغیر ملکی امداد کی ترسیل کے لئے پُرعزم

    عالمی ریڈ کراس ، سیلاب متاثرین کے لئےغیر ملکی امداد کی ترسیل کے لئے پُرعزم

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے غیر ملکی امداد کی منتقلی کے حوالے سے نئے راستے نکالنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔

  •  اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور

    اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ابھی اترا نہیں ہے پانی ۔ ویڈیو

    ابھی اترا نہیں ہے پانی ۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱

    ایران؛صوبۂ گلستان کے شہر آق قلا میں ایک بار پھر پانی بھر آیا جس کی بنا پر وہاں کے باشندوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فوج، سپاہ پاسداران اور دیگر امدادی تنطیمیں پانی کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ امدادرسانی میں مصروف ہیں۔

  • سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی

    سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

  • تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔