SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

ایران سیلاب کی لپیٹ میں

  • یہ لبنان نہیں ہے! ۔ تصاویر

    یہ لبنان نہیں ہے! ۔ تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    ایران؛سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صرف ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں منجملہ عراق، افغانستان، آذربائیجان، پاکستان، ہندوستان اور بعض افریقی ممالک کے باشندے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس گیلری میں آپ لبنانی باشندوں کی امدادی و انسانی کاوشیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • ایران میں سیلاب اورجہادی طلباء

    ایران میں سیلاب اورجہادی طلباء

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۸

    فوٹو گیلری

  • ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے ہندوستان کی امداد

    ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے ہندوستان کی امداد

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے اٹھارہ ٹن امدادی سامان لے کر ہندوستان کا ایک طیارہ تہران پہنچ گیا۔

  • پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر

    پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔

  • مرجع تقلید نے امداد کی خاطر گھر بیچ دیا

    مرجع تقلید نے امداد کی خاطر گھر بیچ دیا

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴

    آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے ایران میں آئے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے اپنا گھر فروخت کر کے اس کی قیمت متعلقہ ذمہ داران کے حوالے کر دی۔

  • مغربی انسانی حقوق کی حقیقت ایران کے سیلاب نے روشن کی

    مغربی انسانی حقوق کی حقیقت ایران کے سیلاب نے روشن کی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی حکمرانوں نے اپنی اصلیت دکھا دی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکی حکمرانوں نے اپنی اصلیت دکھا دی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹیں کھڑی کر کے اپنی اصلیت دکھا دی ہے۔

  • آستان قدس‌رضوی کے متولی نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا

    آستان قدس‌رضوی کے متولی نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷

    فوٹو گیلری

  • ایرانی عوام نے سیلاب کی بساط لپیٹ دی ۔ کارٹون

    ایرانی عوام نے سیلاب کی بساط لپیٹ دی ۔ کارٹون

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    شک نہیں کہ ان دنوں ایران کو اپنی معاصر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور خاصا مالی نقصان متاثرین سیلاب کو اٹھانا پڑا ہے، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔

  • اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات

    اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱

    گزشتہ چار ہفتے کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی اور جنوب مغربی علاقے وسیع پیمانے پر سیلاب کی زد میں تھے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور ان علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
    ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
    ۳۴ minutes ago
  • کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری
  • یمن کے حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں متاثر
  • سپاہ پاسداران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ
  • حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS