-
ٹرمپ کا جھوٹ پہ جھوٹ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے ذریعے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات امریکی بحری بیڑے کی نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کے مشن کی ویڈیو فلم جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یہ ایرانی ڈرون تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
ایرانی ڈرون مار گرانے کا امریکی دعوی مسترد
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے ایران ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وائٹ ہاوس کے حکام کو ایران اور امریکہ کی جغرافیائی سرحدوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان کو دکھایا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے کتنے دور کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔
-
ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند روز کے دوران متعدد بار تہران کو خبردار کیا ہے وہ احتیاط سے کام لے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔
-
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
-
بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔
-
امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی جاسوس طیارے کی تباہی کو ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی اور دشمن کے کمزور ارادوں کے زوال کی نشانی قرار دیا ہے۔