-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران سے خوفزدہ دوغلے کا روز بدلتا بیان
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے حوالے سے واشنگٹن کی غیر واضح اور ہائی ڈرامائی زیادہ دباؤ کی پالیسی کا کوئی حقیقی خاتمہ نہیں ہے، ہاں دنیا کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ضرور اچھی ہے ۔
-
رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔
-
ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!
-
ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے، صدر مملکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں جنگ و تشدد کے خلاف ہے تاہم وہ دشمنوں کو اپنی سرحدوں کو جارحیت نشانہ بنائے جانے کی بھی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
-
امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کی سرزمین کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا اور امریکہ کو چاہئے کہ اپنا رویہ تبدیل کرے۔
-
ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔
-
امریکی ڈرون مار گرانے سے ایرانی قوم کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوا، وزیر دفاع
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرانے سے عالمی سطح پر ایرانی قوم کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸فرانس، جرمنی، برطانیہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انھیں مسترد کر دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ملک کے اعلی ترین سیاسی، مذہبی، روحانی اور سماجی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں، جو صرف ایرانیوں کے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کے رہنما بھی ہیں، انتہائی مضحکہ خیز اور نفرت انگیز اقدام ہے۔