-
خطے میں امریکی منصوبے کوئی پتھر کی لکیر نہیں: شام
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹شام نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔
-
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں کی امریکا جاسوسی کر رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
-
شام، دہشت گردوں کی مدد اور اسرائیلی بمباری+ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی مدد کی بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔
-
شام کا دفاعی سسٹم فعال، متخاصم اہداف تباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷شام کے دفاعی سسٹم نے بدھ کی علی الصبح دمشق کی فضا میں کئی متخاصم اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔
-
شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔
-
شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔
-
شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔