-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ مارچ دو ہزار چودہ سے عراق و شام پر امریکی اتحاد کے ہونے والے حملوں میں بارہ سو ستّاون عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔
-
شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شام میں امریکی طیاروں کا ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں اپنی وحشیانہ فضائی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ، ایک بار پھر شام کے علاقے الباغوز پر ممنوعہ فاسفورس بم برسائے ہیں۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کا فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی فوج نے حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، شام میں فوج باقی رکھنے کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے فوج واپس بلانے کے اپنے اعلان سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کچھ فوجی شام میں باقی رکھیں گے۔