-
شام پر امریکی اتحاد کا حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر امریکی حملہ متعدد شہری جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱شام کے ذرائع ابلاغ نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کو پسپا کرنے اور ان حملوں کا بھرپور جواب دینے کی خبر دی ہے-
-
شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ " داعش کے خلاف تاریخ ساز فتح کے بعد وقت آن پہنچا ہے کہ شام سے اپنے فوجیوں کو وطن واپس بلا لیا جائے۔اب اس فیصلے کے پیچھے امریکا کے کیا عزائم پوشیدہ ہیں وہ آنے والا وقت بتائے گا!امریکی فوجیوں کی موجودگی شامی عوام کو سوائے نقصان،قتل عام اور تباہی و بربادی کے اور کچھ نہ دے سکی!
-
شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
-
امریکی بمباری میں اسپتال تباہ، درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷امریکی جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں ایک اسپتال پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
شام پر امریکی جارحیت، 8 عام شہری جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۶مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے ایک علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کی بمباری، عام شہریوں کا جانی و مالی نقصان
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں امریکی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔تازہ فضائی حملے میں کم از کم پچّیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔دوسری جانب شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے سے امریکی اور اسرائیلی اسلحے برآمد کر لئے۔
-
امریکی بمباری میں 30 شامی شہری جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷مشرقی شام میں امریکہ کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم تیس عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام پراسرائیلی حملہ ناکام، اسرائیلی طیارہ تباہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴قدس کی غاصب اور جابراسرائیلی فضائیہ نے شام کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔