-
زاویہ نگاہ - شام کے خلاف سہ ملکی جارحیت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 04/ 2018
-
شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
-
شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
-
وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے بعد امریکی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے کئے جبکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شام پر امریکی جارحیت کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔
-
شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
-
بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔