Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲
پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔