-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف سے دھماکے کی آواز سنائی دی ہے اور وسیع آتش زدگی کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
-
تھائی لینڈ; نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 ہلاک 41 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵تھائی لینڈ میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
اسرائیل کے اہم فوجی مرکز میں مشکوک آگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶اسرائیلی ذرائع نے تل ابیب کے قریب واقع ایک اہم فوجی چھاونی میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: حیفا میں وسیع آتشزدگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں واقع شہر حیفا میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کی خبـر دی ہے۔
-
امریکہ، آگ سے 14 ہزار ایکڑ رقبے پر جنگلات جل کر راکھ
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسمائیٹ نیشنل پارک کے قریب جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔
-
کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔