-
آرمینیا اور آذربائيجان میں ایک بار پھر صف آرائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
-
آذربائجان اور ترکی کے درمیان پاسپورٹ فری رفت و آمد کا معاہدہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳آذربائیجان اور ترکی کے شہریوں کے لئے فری پاسپورٹ رفت و آمد کی سہولت فراہم کردی گئي.
-
پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
فرانس کو میکرون جیسی مصیبت سے نجات ملے: اردوغان
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ہو سکے فرانس کو میکرون کی شکل میں موجود مصیبت سے نجات ملے۔
-
آرمینیا کے صدر کا شکست کا اعتراف، جنگ کی تیاری نہیں تھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے اعتراف کیا ہے کہ ایروان، قرہ باغ علاقے کے بارے میں جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ ہوئی جنگ میں ہر محاذ پر شکست کھائی ہے۔
-
آغدام شہر تین دہائیوں کے بعد اپنے مکینوں کو مل گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱آذربائیجان کا شہر آغدام ستائیس برسوں بعد آرمینیا کے قبضے سے واپس آذربائیجان کے کنٹرول میں پہنچ گیا ہے۔
-
آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے چند روز قبل ایرانی سرحد کے قریب، ناگورنو - قرہ باغ جنگ کے نو آزاد علاقے، ارس کے ساحل اور تاریخی پل خدا افرین کا دورہ کیا جسکی ویڈیو ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایران سے ملنے والا یہ سرحدی علاقہ پہلے آرمینیا کے زیر کنٹرول تھا۔ خیال رہے کہ قرہ باغ متنازعہ علاقے کو لے کر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ستائیس ستمبر کو خونریز جنگ شروع ہوئی جو کئی ہفتوں تک جاری رہنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد بالآخر طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اختتام پذیر ہوئی۔
-
سرحدیں بدلی ہیں نہ بدلیں گی، اسرائیل سمیت کسی بھی بیرونی عنصر کا وجود برداشت نہیں: ایران
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جغرافیائی سرحدیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں، ہم علافے میں کسی بھی بیرونی قوت خصوصا صیہونی حکومت کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین قرہ باغ میں جنگ بندی کے بعد شوشا شہر کی تاریخی مسجد گوهر آقا یوخاری میں فوجی جوان کی اذان سے شہر کی فضا گونج اٹھی۔ شوشا شہر میں 28 برس بعد مسجد میں اذان کی آواز سنائی دی، جس کے بعد آذربائیجان کے شیعہ سنی فوجیوں نے مل کر وہاں باجماعت نماز ادا کی۔ شوشا شہر 8 مئی 1992 سے آرمینیا کے قبضے میں تھا جو اس سال 8 نومبر کو آزاد ہوا۔