-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب، اقلیتوں پر عرصہ حیات ہوا تنگ، بلڈوزر سے گھر اور دکانیں مسمار
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷سعودی عرب، قطیف کے شیعہ اکثریتی علاقے کے باشندوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل کر رہا ہے اور وہ شیعہ مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو بے بنیاد الزامات اور بہانوں سے بلڈوزر سے گرا رہا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیده پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے انسانیت سوز اقدامات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں بے تحاشہ اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲آل سعود حکومت، دنیا میں سزائے موت دینے والی حکومتوں میں سرفہرست ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے دس برس کے دوران ایک ہزار ایک سو حکومت مخالفین کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
انداز جہاں - سعودی پیٹرو ڈالر اور امریکا کا دوہرا معیار
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
پاکستان کا زر مبادلہ سب سے نچلی سطح پر، سعودی عرب نے بڑھایا ہاتھ
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔