-
امریکی ڈرون سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صرواح میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جنگ کے باعث یمن کے تاریخی ورثے کی تاراجی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے باعث جہاں المناک انسانی المیہ رقم ہو رہا ہے وہیں ملک یمن کی قومی و ثفاقتی میراث کو بھی تاراج ہو رہی ہے۔
-
یک طرفہ جنگ بندی کی مخالفت
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔
-
سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفاعی نظام فرسودہ نکلا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔
-
یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے شاہ خالد ائربیس پر ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔