-
آل سعود نے اپنے متعدد نظریاتی مخالفین کو خفیہ طور پر پھانسی دیدی
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں اور دوسری حکومت مخالف نظریاتی افراد اور شخصیات پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - یمن میں جنگ بندی کی حقیقت
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 12/ 2022
-
سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔
-
جارح ملکوں کو یمن کا انتباه
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ چلتا ہے، آل سعود اپنا کام کرتا رہا
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷برطانیہ کے ایک اخبار ٹیلیگراف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے دوران تقریباً 20 افراد کو سزائے موت دی ہے۔
-
یمن؛ سعودی عرب کی بمباری، 13 یمنی شہید و زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 13 یمنی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔