-
عراق میں صدر گروہ کی اپیل
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸عراق میں صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر نے ہڑتال پر بیٹھے ممبران پارلیمنٹ سے کہا ہے وہ اپنی ہڑتال ختم کر دیں۔
-
بحرینی عوام کی سرکوبی جاری رہے گی: بحرینی وزارت دفاع
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹بحرین کی وزارت دفاع نے بحرینی مظاہرین کی سرکوبی جاری رکھنے پر تاکید ہے-
-
مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱ترکی کے شہر استنبول میں عوام کے ایک گروہ نے سفید لباس میں ملبوس ہوکر، کہ جس پر ایک اسلامی ملک کا نام لکھا ہوا تھا ، مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا -
-
مصری وزارت داخلہ نے ملک میں مظاہرے اور احتجاج جاری رہنے پر خبردار کیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں، سعودی عرب کو دو جزیرے حوالے کئے جانے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کے بارے میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴سیکڑوں امریکیوں نے نیویارک میں مظاہرہ کرکے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ کے سب سے متنازع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۸عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے
-
واشنگٹن میں امریکی اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں عوام نے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں جان کیری کے بیان پر احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حال ہی میں ہونے والے مختصر دورہ کابل اور وہاں دیے گئے ان کے بیان پر افغانستان میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا گیا ہے۔
-
مصرکے دو جزیروں کی سعودی عرب حوالگی کے خلاف قاہرہ میں ا حتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۴مصری عوام نے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کیے جانے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کئے ہیں-