-
اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی آوازیں برطانیہ سے بھی آنے لگیں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلبا پر تشدد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
-
ایران ، فلسطین کی حمایت میں مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے سبھی طلبا کو اسکالر شپ دے گا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
-
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ہزاروں ملازمین کی ، طلبا کی حمایت میں ملک گير ہڑتال کی دھمکی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طلباء کے پرامن دھرنے کو کچلنے کے بعد اس ریاستی یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین نے طلباء کی حمایت میں ہڑتال کی دھمکی دی ہے-
-
گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا