-
امریکہ کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع تحریک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے مظاہروں کا سلسلہ اور غزہ کے خلاف نسل کش اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو روکے جانے کا مطالبہ بدستور جاری ہے
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔