-
امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲امریکہ میں فلسطین کے حامیوں نے صدر جو بائیڈن کی تقریر میں کئی بار رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کا وقت ختم ہو رہا ہے
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وقت تمام ہو رہا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت اوراسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے وسیع سے وسیع تر
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶فلسطین کے حامیوں نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ہالینڈ میں اہم ریلوے اسٹیشنوں پر احتجاجی دھرنے دیئے اور غزہ پٹی میں فورا جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اٹلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اٹلی کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲راہل گاندھی کی قیادت ميں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری ہے۔
-
جرمنی: ٹیکس قوانین کے خلاف ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵جرمنی کے ہزاروں کسانوں نے اپنے ملک کے ٹیکس قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے برلن کی سڑکوں پر اپنے ٹریکٹروں کے ساتھ دھرنا دے دیا۔