-
غزہ میں جنگ بندی کے دوران رونما ہونے والے واقعات، کیا دہشت گرد صیہونیوں کو بھی خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷غزہ میں نوسو سے زائد امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کا داخلہ اور اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت جنگ بندی کے تیسرے دن رونما ہونے والے اہم واقعات رہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تنظیوں کی جانب سے ایران سمیت اپنے حامیوں کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶فلسطین کی استقامتی تنظیوں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اور عراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
-
استقامت کے مقابلے میں غاصب صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے بعد صیہونی حکام نے استقامت کے مقابلے میں غاصب اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
پورے ایران میں منایا گیا جمعتہ النصر، ملک گیر ریلیوں میں فلسطینی جیالوں کی افسانوی شجاعت و مزاحمت اور انکے حیران کن صبر کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳غزہ کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی شکستِ فاش کے جشن کو آج ایران بھر میں جمعۃ النصر کے نام سے منایا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
غزہ جنگ بندی: نیتن یاہو اپنے موقف سے دستبردار، امریکہ اور اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو قبول کرنے کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کی شکست ہے۔