-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی فوج نے غرب اردن کے شہر طولکرم میں نورشمس کیمپ پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲یمن کی فوج نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے۔
-
غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰لبنان کی اسلامی استقامت نے جنوبی لبنان میں واقع مقبوضہ شبعا فارمزمیں صیہونی فوجیوں کے اڈے پر نئے حملے کئے ہيں۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایران کے صدر نے طوفان الاقصی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطین، عالم انسانیت کا پہلا مسئلہ ہے۔